ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ،ﺍﺱ ﮐﺎ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ۔ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﻣﺜﺎﻝ ’’ ﺭﺍ ‘‘ ﮐﺎ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﮨﮯ ۔ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎﺭ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ،ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻞ ﺑﻮﺗﮯ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ،ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﺰﺩﻝ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﯽ ﺍٓﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﯽ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻟﮑﮭﺎ ﺍٓﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ﺟﺲ ﺳﮯ ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ۔ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﺎ ﻧﺎ ﻡ ﻟﮑﮭﺎ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮨﮯ۔
Friday, 5 January 2018
ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﺎﻧﻈﺮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ،ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺟﮭﭩﮑﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
Thursday, 4 January 2018
ہوتا ہے لیڈر !امریکہ کی سپلائی مکمل بند،ایجنسیوں کو نکال کر ان 3ملکوں کیساتھ یہ کام کیا جائے،عمران خان نے پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بعد ملک کے اندر سے مخلتف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم متحد ہو کر کھڑے ہوں اور امریکہ کو دوٹوک جواب دیں، اس ضمن میں پاکستان فوری طور پر 2 کام کرسکتا ہے۔ پہلا کام امریکہ کے تمام اضافی و غیر ضروری سفیروں اور انٹیلی جنس افسران کا بوریا بستر گولکرکے انہیں واپس بھیجیں ، دوسرا کام ہم امریکہ کی فضائی اور زمینی گزرگاہ بند کردیں کیونکہ یہ
سہولیات طویل مدت سے امریکہ مفت میں استعمال کر رہا ہے۔.عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے ہمیں نان نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے تو ہمیں اسے خوش آمدید کہنا چاہیے کیونکہ اس کے دوررس فوائد حاصل ہوں گے۔ پاکستان امریکی ہتھیاروں پر انحصار نہیں کرتا کیونکہ امریکہ کی جانب سے ہمیں صرف زائد المیعاد ہتھیار پیسوں کے عوض فراہم کیے جاتے ہیں۔عمران خان نے کہا سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف اپنے مفاد کیلئے عزت دار طریقے سے لڑنا چاہیے۔ ہمارے مغربی بارڈر پر افغانستان میں داعش ہے اور ہوسکتا ہے کہ دشمن قوتیں اسے ہمارے قبائلی علاقوں میں بدامنی کیلئے استعمال کریں اس لیے ضروری ہے کہ فاٹا کو فوری طور پر خیبر پختونخوا میں ضم کرکے قومی دھارے میں شامل کیا جائے، کیونکہ یہ خلا دشمن قوتوں کو فاٹا کے ذریعے پاکستان میں بے امنی پھیلانے کا موقع فراہم کرے گا۔عمران خان نے مشورہ دیا پاکستان کے پاس بہترین آپشن موجود ہے کہ وہ چین، روس اور ایران کے ساتھ مل کر افغانستان میں امن کیلئے فریم ورک تیار کرے۔ تاکہ حالات سدھار کی طرف جاسکیں
Friday, 6 October 2017
بھارتی جارہیت پاکستان آخر خاموش کیوں وجہ سامنے آگئ؟؟؟؟
اے دن بھارت نے پاکستان کی آبادی والے علاقے پر فاعرنگ اور گولاباری شروع کی ہوتی روز شھادت کی خبریں ہم نیوز چینلز میں اخبارات میں پڑتے ہیں.لیکن کبھی بھارت کی تطرف سے ایسی کوئ خبر نہی سنی.ان کی طرف سے کو اتہیجاج نئ سنا اخر ماملا کیا ہے. کشمیری عوام اس کشمکش تھی.لیکن آج DGISPR ساری بات کی وضاخت کردی .ان کا کہنا تھا کے LOC کے دوسری طرف بھی کشمیری آبادی ہے ہم اپنے کشمیری بھایوں پر کیسے گولابھاری کریں .ہم بھارت کی پوسٹوں کو نشاناں بناتے ہیں.ان کو تباہ کرتے ہےجس کی خبر میڈیا کم دی جاتی .لیکن ہماری عوام پاک آرمی پر بھی الظام تراشی سے باز نہی رہتی سوچنے کی بات ہے . وہ جو ہر پل اپنی جان کا نظرانا اپنے وطن کے لیے دینے کو تیار رہتے ہیں .ان کی صلاحتوں پر ان کی وطن پرستی پر شک کیا جاتا ہے .ذرا سوچیے ؟؟؟؟