اے دن بھارت نے پاکستان کی آبادی والے علاقے پر فاعرنگ اور گولاباری شروع کی ہوتی روز شھادت کی خبریں ہم نیوز چینلز میں اخبارات میں پڑتے ہیں.لیکن کبھی بھارت کی تطرف سے ایسی کوئ خبر نہی سنی.ان کی طرف سے کو اتہیجاج نئ سنا اخر ماملا کیا ہے. کشمیری عوام اس کشمکش تھی.لیکن آج DGISPR ساری بات کی وضاخت کردی .ان کا کہنا تھا کے LOC کے دوسری طرف بھی کشمیری آبادی ہے ہم اپنے کشمیری بھایوں پر کیسے گولابھاری کریں .ہم بھارت کی پوسٹوں کو نشاناں بناتے ہیں.ان کو تباہ کرتے ہےجس کی خبر میڈیا کم دی جاتی .لیکن ہماری عوام پاک آرمی پر بھی الظام تراشی سے باز نہی رہتی سوچنے کی بات ہے . وہ جو ہر پل اپنی جان کا نظرانا اپنے وطن کے لیے دینے کو تیار رہتے ہیں .ان کی صلاحتوں پر ان کی وطن پرستی پر شک کیا جاتا ہے .ذرا سوچیے ؟؟؟؟
Showing posts with label LOC. Show all posts
Showing posts with label LOC. Show all posts
Friday, 6 October 2017
بھارتی جارہیت پاکستان آخر خاموش کیوں وجہ سامنے آگئ؟؟؟؟
Subscribe to:
Posts (Atom)