Tuesday, 23 January 2018

ملزم اکثر بچیوں میں ٹافیاں بانٹتا،اپنے علاقے میں نعت خواں کے طور پرمشہور تھا،پولیس نے جب پہلی مرتبہ گرفتار کیا تو زینب کے اہلخانہ نے عمران کو کیا کہہ کر چھڑوایا،تہلکہ خیز انکشافات

 زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا، ملزم  کا ڈی این اے میچ کرگیا۔پولیس نے  یہ بھی دعوی کیا  ہے کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ملزم کی عمر 35 سے 36 سال ہے جو مقتول بچی کا دور کا رشتے دار اور زینب کے گھر کے قریب کورٹ روڈ کا رہائشی ہے۔ذرائع کے مطابق مقتول بچی اور ملزم کے گھر والوں کے ایک دوسرے سے اچھے تعلقات اور ایک دوسرے کے گھر آنا جانا تھا اور ملزم بچی کو

اکثر باہر لے جایا کرتا تھا۔ زینب کے قتل کے بعد قصور میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران ملزم پہلے پاک پتن فرار ہوا اور پھر وہاں سے عارف والا چلا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم کو دوسرے شہر سے گرفتار کرکے لایا گیا، اس کا دوبارہ ڈی این  اے کرایا گیا اور اس بار ڈی این اے میچ کرگیا، جس کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے۔دریں اثنا  زینب کے والد حاجی امین  نے کہا کہ وہ زینب کیس میں ہونے والی تفتیش پر مطمئن ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عمران علاقہ بھر میں بطور نعت خواں مشہور تھا اور اکثر بچوں میں ٹافیاں بھی تقسیم کیا کرتا تھا۔ عمران کو اسی بنیاد پر پولیس نے سب سے پہلے گرفتار کیا تھا لیکن زینب کے اہل خانہ نے مداخلت کی اور پولیس کو بتایا کہ عمران ان کا جاننے والا اور قابل اعتماد شخص ہے۔ جس پر پولیس نے ڈی این اے ٹیسٹ کیے بغیر ہی عمران کو رہا کر دیا تھا۔پنجاب حکومت نے اب سے کچھ دیر بعد کیس کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے لانے کا اعلان کیا ہے

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ، ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ

ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﺣﻞ ﺑﺘﺎﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﭩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺟﮍ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﻤﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﯿﮑﭽﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻋﻼﺝ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔
ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞﮑﻮ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﻓﯿﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺍٓﭖ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ ﺍٓﭖ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﺭﺩ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﭦ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺠﮭﻨﺎ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﮕﻨﯽ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮭﻠﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﭼﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺒﺰﯼ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺳﻮﻧﺠﮭﻨﺎ ﮐﮯ 10 ﺳﮯ 15 ﭘﺘﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭼﭩﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ، ﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﺑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﺌﯿﮞﺎﺱ ﮐﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﺟﺒﮑﮧ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﮨﮉﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺽ ﮨﮯ ﺳﻮﻧﺠﮭﻨﺎ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﯾﺎﻕ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

Friday, 5 January 2018

ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﺎﻧﻈﺮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ،ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺟﮭﭩﮑﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ،ﺍﺱ ﮐﺎ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ۔ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﻣﺜﺎﻝ ’’ ﺭﺍ ‘‘ ﮐﺎ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﯾﺎﺩﯾﻮ ﮨﮯ ۔ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎﺭ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ،ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻞ ﺑﻮﺗﮯ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ،ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﺰﺩﻝ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﯽ ﺍٓﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﯽ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻟﮑﮭﺎ ﺍٓﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ﺟﺲ ﺳﮯ ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ۔ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﺎ ﻧﺎ ﻡ ﻟﮑﮭﺎ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﻧﻤﮏ ﺣﺮﺍﻡ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮨﮯ۔

Thursday, 4 January 2018

 ہوتا ہے لیڈر !امریکہ کی سپلائی مکمل بند،ایجنسیوں کو نکال کر ان 3ملکوں کیساتھ یہ کام کیا جائے،عمران خان نے پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بعد ملک کے اندر سے مخلتف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم متحد ہو کر کھڑے ہوں اور امریکہ کو دوٹوک جواب دیں، اس ضمن میں پاکستان فوری طور پر 2 کام کرسکتا ہے۔ پہلا کام امریکہ کے تمام اضافی و غیر ضروری سفیروں اور انٹیلی جنس افسران کا بوریا بستر گولکرکے انہیں واپس بھیجیں ، دوسرا کام ہم امریکہ کی فضائی اور زمینی گزرگاہ بند کردیں کیونکہ یہ

سہولیات طویل مدت سے امریکہ مفت میں استعمال کر رہا ہے۔.عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ  امریکہ کی جانب سے ہمیں نان نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے تو ہمیں اسے خوش آمدید کہنا چاہیے کیونکہ اس کے دوررس فوائد حاصل ہوں گے۔ پاکستان امریکی ہتھیاروں پر انحصار نہیں کرتا کیونکہ امریکہ کی جانب سے ہمیں صرف زائد المیعاد ہتھیار پیسوں کے عوض فراہم کیے جاتے ہیں۔عمران خان نے کہا سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف اپنے مفاد کیلئے عزت دار طریقے سے لڑنا چاہیے۔ ہمارے مغربی بارڈر پر افغانستان میں داعش ہے اور ہوسکتا ہے کہ دشمن قوتیں اسے ہمارے قبائلی علاقوں میں بدامنی کیلئے استعمال کریں اس لیے ضروری ہے کہ فاٹا کو فوری طور پر خیبر پختونخوا میں ضم کرکے قومی دھارے میں شامل کیا جائے، کیونکہ یہ خلا دشمن قوتوں کو فاٹا کے ذریعے پاکستان میں بے امنی پھیلانے کا موقع فراہم کرے گا۔عمران خان نے مشورہ دیا پاکستان کے پاس بہترین آپشن موجود ہے کہ وہ چین، روس اور ایران کے ساتھ مل کر افغانستان میں امن کیلئے فریم ورک تیار کرے۔ تاکہ حالات سدھار کی طرف جاسکیں

Wednesday, 3 January 2018

ٹرمپ کا الزام ،کپتان نے لیڈر ہونے کا ثبوت دیدیا ، امریکہ کو ایسا جواب جان کر آپ بھی دا د دینگے

ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﺩ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮨﯽ ﮐﻮ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ
ﻣﻘﺎﺻﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮞﺪﯼ ﮔﺌﯽ ۔ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻤﺒﺎﺭﯼ ﮨﻮﺋﯽ ، ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ۔ ﺍﺱ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﯽ ﻗﺼﻮﺭ ﻭﺍﺭ ﭨﮭﮩﺮﺍﻧﺎ ﺍﻓﺴﻮﺳﻨﺎﮎ ﮨﮯ۔ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﺲ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ 70 ﮨﺰﺍﺭ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﻨﻮﺍﺋﯿﮟ؟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﻮ 100 ﺑﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﺗﮏ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﮓ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺳﮯ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﺩﻟﯿﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﺳﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮨﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺌﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺌﯽ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﺍ ﭘﻨﮯ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻋﻀﺎ ﮐﮭﻮ ﺩﺋﮯ

Tuesday, 2 January 2018

Yasir Shah'S Grand Entry In Big Bash League

یاسر شاہ کی آسٹریلیوی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش میں ”دبنگ“ اینٹری

ایڈیلیڈ:- قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے بھی آسٹریلیوی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش میں ”دبنگ“ اینٹری دے دی ۔

31سالہ یاسرشاہ نے شاداب خان کی جگہ برسبین ہیٹ کے سکواڈ کو جوائن کیا اورگز شتہ روز ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کیخلاف میچ میں پہلے ٹریوس ہیڈ کو 13کے انفرادی سکور پر شاندار گوگلی پر چاروں شانے چت کرکے بولڈ کیا ،جنوبی افریقی

بلے باز یاسر شاہ کا شکار بننے والے دوسرے بلے باز تھے جو23رنز بنا کر لیگ سپنر کی گیند پر گینن کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوئے ، یاسرشاہ نے اپنے عمدہ سپیل میں 4اوورز میں محض18رنز دیکر2وکٹیں حاصل کیں ۔ یاد رہے کہ شاداب خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے روانہ ہوئے تھے جس کے بعد برسبین ہیٹ نے یاسر شاہ کو اپنے سکواڈ میں شامل کیا ۔  

Yasir Shah at BBL