خلقہ برنالہ LA 5 میں سانپ کے ڈسنے ہونے والی اموات میں دن بد دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے•لکن ذمادران خضرات کے کان پر جوں تک نہں ر ینگی.عوام اپنے زاتی مفاد ہل کروانے کی کوشش کر رہی ہے.تخصیل برنالہ میں سانپ کے کا عیلاج ہی نہں۔اے روز عوام کبھی کسی لیڈر کو تنقید کر رہی ہوتی ہے کبھی کسی کو لکن کبھی کسی نے اجتماہی مفاد پر بات نہی کی .والدین اپنے لخت جگر کو اپنے ھاتھ سے دفنا کر آجاتے دل میں اک پھچتاواہ لے کر کاش ہم ٹائم سے کسی ڈاکڑ کے پاس لے گے ہوتے لکن ان انپڑ جاہل لوگوں کو کون سمجھاے یے معاشرہ صرف زاتی مفاد کو ترجہں دیتا ہے.کاش کوئی آواز اٹھانے والا ھوتا .کاش کوئی دوسروں کے لیے سوچنے والا ہوتا .کا ش کوئی مصیخا ہوتا
No comments:
Post a Comment